Thursday, August 21, 2014

اینٹرپرینیور {منتظم}

0 comments
اینٹرپرینیور شپ کیا ہے؟



نئے ادارے حصوصاً کاروبار شروع کرنے کا عمل مواقع تلاش کر کے{وکی پیڈیا}


عموماً نئے ادارے یا چھوٹے کاروبار اینٹرپرینیور شروع کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ انفرادی طور پر بڑے کاروباری وینچر شروع کرنے والے بھی اینٹرپرینیور کہلاتے ہیں۔


اینٹرپرینیور کی تعریف 

ایک شخص جو کہ ایک کاروباری ادارے کا مالک ہو اور اسے چلائے اور اس کو درپیش خطرات برداشت کرے


اینٹرپرائزر کی تعریف
تقریباً سبھی کاروبار اور ادارے اینٹرپرائزر کہلاتے ہیں۔ اور اکثر کاروبار اور ادارے اینٹرپرینیور چلاتے ہیں۔

اینٹرپرائزر ایسا عمل ہوتا ہے جس میں گاہکوں کو اشیاء یا خدمات منافع حاصل کرنے کے پیش نظر فراہم کی جاتی ہیں۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔