Wednesday, August 20, 2014

کہانی زآک ناس بلاگ

0 comments
کمپیوٹر سے میرا اولیں تعارف انیس سو اٹھانوے میں ہواجب پینٹیم سب سے مہان کمپیوٹر ہوا کرتے تھےاور انٹرنیٹ 56کے بی کی رفتار سے دوڑتا تھا۔ونڈو کے اسعمال کی کوی باقاعدہ تربیت تو نہی لی بس پہلے دوستوں کے پھر اپنے کمپیوٹر کے اوپر مکینکی کرتے کرتے خود کو اب مہان ایکسپرٹ سمجھتے ہیںکمپیوٹر میں واحد سرٹیفیکیشن لینکس میں لی جب پاکستان میں صرف ریڈ ہیٹ ہی لینکس ہوتی تھی ۔    وقت کے ساتھ ساتھ پاکستان میں انٹرنیٹ ترقی کرتا گیا اور ان پیج تصویری کے بجاے حقیقی اردو مواد نیٹ پے شائع ہونا ستارٹ ہوا پھر کرلپ اردو اور پاک اردو انسٹالر نے تو اردو کے لیے اک نئے جہان کا آغاز کر دیا۔اس دوران کئی دفعہ میرا اردو میں آنلائن لکھنے کا اردہ بنا لیکن وقت کی کمی نے موقع ہی نہ دیا کے دل کی حسرت پوری کی جاسکتی۔ اب جا کر موقع ملا تو عوام کو زبردستی اپنی آئیڈالوجی ٹھونسنے کی کوشش سٹارٹ کر دی ہے

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔