سمال بزنس کے درجات
اوصاف
ٹائپ
»کوئی ملازم نہیں ہوتا
»ذاتی رقم اور کاروباری رقم میں کوئی فرق نہیں ہوتا
»کاروبار کا کوئی ریکارڈ نہیں رکھا جاتا
»کوئی ٹیکس ادا نہیں کرتے
»غیر رجسٹرڈ ہوتے ہیں
»روزمرہ اخراجات پورے کرنے کے لیے کاروبار کرتے ہیں
{ریڑھی
والے،پھیری والے ہاکر وغیرہ}
Informal operators
survivalist
»5سے کم ملازمین
»ذاتی اور کاروبار کی رقم میں کوئی فرق نہیں
»کوئی ریکارڈ نہیں رکھتے
»کوئی ٹیکس ادا نہیں کرتے
»رجسٹر نہیں ہوتے
»ان...
Thursday, August 28, 2014
سمال بزنس
Unknown
10:47 AM
0
comments


ایسا
کاروبار جو انفرادی ملکیت کے ساتھ آذادانہ طور پر کیا جائے
What
is small business?
ایسا کاروبار جو انفرادی ملکیت کے ساتھ آذادانہ طور پر
چلایا جائے۔
چھوٹے کاروبار کی تعریف سائز سٹینڈرڈز کے مطابق کی جاتی ہے
جو کے ہر ملک میں مختلف ہوتے ہیں۔ان
معیارات میں کئی چیزیں شامل ہوتی ہی
1-ملازمین کی تعداد
2-رقم جس سے کاروبار شروع کیا جائے{ابتدائی سرمایہ
کاری/کیپیٹل}
3-کاروبار کی سالانہ آمدن
{ایوریج ٹرن اور}
پاکستان میں سمیڈا کی شماریات سے...
بزنس
Unknown
10:43 AM
0
comments


Defining business
ایک
آرگنائزیشن جو اشیا یا خدمات کی فروخت سے منافع حاصل کرنے کے لیے چلائی جا رہی
ہو۔ ۔{فی نیٹ ۔ کوم}
ایک آرگنائزیشن جو اشیا یا خدمات کی فروخت سے منافع حاصل کرنے کے لیے چلائی جا
رہی ہو۔ ۔{فی نیٹ ۔ کوم}
ایسا پرائیویٹ یا سرکاری ادارہ جو گاہکوں کے اطمینان لیے
اشیا یا خدمات فرہم کر رہا ہو۔{جارج ٹاون}
کاروبار ایسا ادارہ یا فرد جو فروخت کی غرض...
Thursday, August 21, 2014
اینٹرپرینیور {منتظم}
Unknown
6:51 AM
0
comments



نئے ادارے حصوصاً کاروبار شروع کرنے کا عمل مواقع تلاش کر کے{وکی پیڈیا}
اینٹرپرینیور شپ کیا ہے؟
نئے ادارے حصوصاً کاروبار شروع کرنے کا عمل مواقع تلاش کر کے{وکی پیڈیا}
عموماً نئے ادارے یا چھوٹے کاروبار اینٹرپرینیور شروع کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ
انفرادی طور پر بڑے کاروباری وینچر شروع کرنے والے بھی اینٹرپرینیور کہلاتے ہیں۔
ایک شخص جو کہ ایک کاروباری...
کامیاب نوجوان اینٹرپرینیورز
Unknown
2:28 AM
0
comments



اڈوراسوتک
عمر :۱۲سال
کامیاب رائٹر
۱۲سالہ لڑکی اڈورا کی اب
تک ۲ کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ اس نے اپنے لکھنے کی صلاحیت کو بولیے اور سکھانے کی
طاقت میں تبدیل کر لیا ہے۔ وہ اب تک ۴۰۰ سے زائد سکولز اور کانفرنسز میں تقاریر کر
چکی ہے۔
سوانا برٹ
عمر:۱۵سال
میگزین پبلشر
سوانا برٹ نے اپنا
پبلشنگ کا کاروبار شروع کیا اس کے پہلےمیگزین" گرل پز" کی اشاعت نے اسے
کم عمرترین پبلشر کی صف مین کھڑا کر دیا
ہے۔
فلپ ہرٹ
عمر:۱۵ سال
کم عمر موجد
فلپ نے ھائی سکول کی
تعلیم ...
Wednesday, August 20, 2014
کہانی زآک ناس بلاگ
Unknown
10:09 AM
0
comments


کمپیوٹر سے میرا اولیں تعارف انیس سو اٹھانوے میں ہواجب پینٹیم سب سے مہان کمپیوٹر ہوا کرتے تھےاور انٹرنیٹ 56کے بی کی رفتار سے دوڑتا تھا۔ونڈو کے اسعمال کی کوی باقاعدہ تربیت تو نہی لی بس پہلے دوستوں کے پھر اپنے کمپیوٹر کے اوپر مکینکی کرتے کرتے خود کو اب مہان ایکسپرٹ سمجھتے ہیںکمپیوٹر میں واحد سرٹیفیکیشن لینکس میں لی جب پاکستان میں صرف ریڈ ہیٹ ہی لینکس ہوتی تھی ۔ وقت کے ساتھ ساتھ پاکستان میں انٹرنیٹ ترقی کرتا گیا اور ان پیج تصویری کے بجاے حقیقی اردو مواد نیٹ پے شائع ہونا ستارٹ ہوا پھر...
ملامت می کند خلقے و من بر دار می رقصم
Unknown
7:30 AM
0
comments


نمی دانم کہ آخر چوں دمِ دیدار می رقصم
مگر نازم بہ ایں ذوقے کہ پیشِ یار می رقصم
نہیں جانتا کہ آخر دیدار کے وقت میں کیوں رقص کر
رہا ہوں، لیکن اپنے اس ذوق پر نازاں ہوں کہ اپنے یار کے سامنے رقص کر رہا ہوں۔
تو ہر دم می سرائی نغمہ و ہر بار می رقصم
بہ ہر طرزِ کہ می رقصانیَم اے یار می رقصم
تو جب بھی اور جس وقت بھی نغمہ چھیڑتا
ہے میں اسی وقت اور ہر بار رقص کرتا ہوں، اور جس طرز پر بھی تو ہمیں رقص کرواتا
ہے، اے یار میں رقص کرتا ہوں۔
تُو آں قاتل کہ از بہرِ تماشا خونِ من ریزی
من آں بسمل کہ زیرِ...
Tuesday, August 19, 2014
اللہ کے بابرکت نام سےآغاز
Unknown
9:41 AM
0
comments


اللہ کے با برکت نام سے آغاز ہے جو نہایت رحیم و ر حمان ہ...