Defining business
ایسا پرائیویٹ یا سرکاری ادارہ جو گاہکوں کے اطمینان لیے
اشیا یا خدمات فرہم کر رہا ہو۔{جارج ٹاون}
کاروبار ایسا ادارہ یا فرد جو فروخت کی غرض سے اشیاء کی
پیدائش اور تقسیم کے عمل میں حصہ لیتا ہے یا خدمات فراہم کرتا ہے تا کے معاوضہ
حاصل کر سکے۔{آر۔این۔اونز}
کوئی بھی ایسی قانونی سرگرمی جو
نفع کمانے کی غرض سے عمل میں لائی جاے
کاروبار کہلاتی ہے۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔