Saturday, March 28, 2015

leader

0 comments
...

’’حجاز مقدس‘‘ سعودی عرب ‘‘ کیسے بنا؟

0 comments
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے سے قائم’’حجاز مقدس‘‘ سعودی عرب ‘‘ کیسے بنا؟آل سعود نے حجاز مقدس پر قبضہ کرنے کے لیے تیس ہزار سے زائد مسلمانوں کو شہید کیا؟حجاز مقدس سلطنت عثمانیہ کی حدود میں شامل تھا۔ سلطنت عثمانیہ میں ایران کے علاوہ مشرق وسطیٰ کے تقریباً تمام علاقے شامل تھے۔ برطانیہ براہ راست سلطنت عثمانیہ سے ٹکر نہیں لے سکتا تھا۔ کیوں کہ اس سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے جذبات بھڑکنے کا خطرہ تھا۔ برطانیہ نےحجاز کے دو قبیلوں کو لالچ کی ہڈی پھینک کر اپنی مکروہ سازش میں شامل کرلیا۔ ایک آل سعود...